دوران چیلنج نظروں کی مکمل حفاظت اور سوچ ہمیشہ پاک رکھیں اور تنہائی سے بچیں-
جب کرنے کے لیے آپکے پاس کچھ نہیں ہوتا تو دماغ سکون حاصل کرنے کے لیے آپ کو ریلیپس کی طرف لے جاتا ہے ۔
جب آپ پی ایم ہو کرتے ہیں تو آپکے دماغ سے ہیوی مقدار میں ڈوپامین خارج ہوتا ہے یہ خوشی کے ہامونز ہوتے ہیں ۔۔
اسطرح آپ کو بغیر محنت کیے اسکام سے اتنی مقدار میں ڈوپامین مل جاتے ہیں کہ آپ کا کسی اور کام میں دل نہیں لگتا ۔۔ آپ نے اچھے کام کرکے نماز زکر ازکار تہجد مارننگ واک ایکسرسائز اچھے دوستوں میں رہیں فیملی کو وقت دیں دوسروں کے کام آ کر اچھا کھانا کھا کر ڈوپامین حاصل کریں اپنے گول آچیو کرکہ اپنی پرسنالٹی پر دھیان دے کر اپنے مسقبل کے لیے محنت کر کے ۔۔ وقتی تو آپ کو اتنا مزہ نہیں آئےگا ان کاموں کو کرنے سے جتنا آنا چائیے ۔۔ کیوں کہ پی ایم ہو کے آگے ان کاموں سے ملنے والا ڈوپامین کم ہوتا ہے لیکن جب آپ چیلنج کمپکیٹ کر لیں گے فلیٹ لائین سے نکل لیں گے تو آپ کا دماغ ریبوٹ ہوجائےیگا آپکو حقیقی کاموں حقیقی زندگی سے خوشیاں سکون ملنا شروع ہوجائےگا ۔۔
شیطان کے ہربوں سے بچیں وہ آپ سے ڈائرکٹ ریلیپس نہیں کروائے گا وہ آپکا چیلنج توڑنے کے لیے سٹیپ بائے سٹیپ کام کریگا ۔۔ کیوںکہ شیطان انسان کو آدام علیہ السلام کی پیدائش سے لے کر جانتا ہے اتنے لوگوں کو گمراہ کر کر کہ أسکا ایکسپیرینس ہماری سوچ سے زیادہ ہے ۔۔ وہ آپکا سٹیپ بائے سٹیپ ریلیپس کی طرف لے کر جائے گا ۔۔
القرآن ( زنا کے قریب بھی نہ بٹکو بے شک وہ بڑی بے حیائی اور بہت ہی برا راستہ ہے )
اس کا مفہوم سمجھ لیں کے قریب بھی نہیں بٹکنا زین نشین کرلیں چیلنج کے دوران کیسے زنا کے قریب بھی نہیں بٹکنا ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔۔
اور رات کو سوتے وقت یا دن کو المالک القدوس السلام کا ورد کیا کریں اس سے شرم گاہ کے فتنے سے محفوظ رہیں گے ۔۔ نوفیپ کے ریلیٹڈ یوٹیوب پر بھی ویڈیوز دیکھا کریں جتنا علم بڑھےگا اتنا اس لت سے نکلنا آسان ہوگا اللّٰہ پاک ہم سب اپنے حفظ وامان میں رکھے۔۔
0 Comments