مشت زنی اور پورنوگرافی چھوڑنے کے بعد جو فائدے حاصل ہوتے ہیں انکے بارے میں پوچھتے ہیں۔
تو یہ انکے لئے۔
- 1 آپ کا دماغ صاف ھوجاتا ھے اور کوئی ذہنی افراتفری نہیں ھوتی
- 2 آپ کو کھیل میں اچھی سٹیمنا مل جاتی ھے جو ایک مشت زنی کرنے والے کا خوب ھاتا ھے
- 3 آپ کا ڈپریشن لیول بالکل لو ھو جاتا ھے اور آپ کو ایسا لگتا ھے کہ میرے ساتھ کوئی مصلح نہیں ھے جو ایک بہت اچھی چیز ھے
- 4 آپ کی short term memory بہتر ھوجاتی ھے۔ آپ کی باتوں پر گرفت مضبوط ھو جاتی ھے ۔ اور آپ کا دماغ پہلے سے ذیادہ تیز ھو جاتا ھے
- 5 آپ کی چہرے کی بال جلدی بڑھنا شروع ھو جاتے ھے
- 6 آپ نا گوار حالت میں بھی بالکل نارمل محسوس کرتے ھو
- 7 آپ کو پرانی چیزیں اب بہتر یاد ھوتی ھے کیونکہ مشت زنی نہ کرنے سے آپ کہ یاداشت بہتر ھو جاتی ھے
- 8 آپ اپنے اندر ایک نیا انسان محسوس کروگے اور مضبوط روح آپ کی قوت بن جاتی ھے
- 9 آپ کی سکن بہتر ھو جاتا ھے یعنی glow کرنے لگتا ھے جو مشت زنی کرنے کی وجہ سے پیکا پڑ چکا تھا
- 10 آپ تھوڑی سی نیند کے بعد بھی اچھا فیل کروگے اور آپ کا تھکان اتر جائے گا
- 11 آپ کا چڑچڑاپن ختم ھو جاتا ھے
- 12 آپ کی سینے ، گردن اور شولڈر کی مسلز بغیر کسی خاص اکسرسائز کے بڑھنا شروع ھو جاتے ہیں
- 13 آپ کی انکھیں ذیادہ متحرک اور تیز ھوجاتی ھے
- 14 آپ کی آواز صاف ھو جاتا ھے
- 15 آپ کو غصہ آنا ختم ھو جاتا ھے یا بہت کم ھوجاتا ھے
- 16 آپ کی نیند بہت بہتر ھوجاتا ھے
- 17 آپ کو ناول کتابوں وغیرہ کے پڑھنے میں مزہ آنے لگتا ھے
- 18 آپ کی عقلمندی مختلف سبجکٹ میں بہتر ھوجاتی ہیں ذیادہ پرھنے کے باوجود آپ کو سبق یاد ھوجاتا ھے کیونکہ آپ کی دماغ کا کنکشن دوبارہ بحال ھونا شروع ھوجاتا ھے
- 19 آپ کو صبح اٹھنے میں کوئی تکلیف نہیں ھوگا
- 20 آ پ کو بچوں اور بوڑھوں کے ساتھ وقت گزارنے میں مزہ آنے لگتا ھے 21 آپ کو اپنی فیملی کی باتو پر غصہ آنا ختم ھوجاتا ھے 22 آپ کا کام کاج اب آسان ھوجاتا ھے کیونکہ اب آپ من لگا کر کام کرتے ھو 24 لوگ آپ کی عزت کرنا شروع کرتے ھے اور سب سے بڑی بات آپ کو عبادات میں مزہ آنے لگتا ھے اور اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کا لگن آپ کو لگ جاتا ھے ۔ اور دین پر عمل کرنا آپ کیلئے آسان ھوجاتا ھے ۔ کیونکہ یہ گناہ چھوڑنے کے بعد آپ کا دل مطمعن ھوجاتا ھے
Note: all the credit goes to facebook group of nofap urdu
0 Comments