مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات*
اس فعل شنیع وقبیح کا سب سے بڑا نقصان غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آله تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں اس کے علاوه سب سے بڑانقصان عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہوناخصیتین کا لٹک جاناوقدرے دردہونا ہے ہاتھوں سے وجودانسانی کا سب سے قیمتی جوہرخارج کرنااپنے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے نیز اپنے ہاتھ سے اپنی قبرکھوردنے کے مترادف ھے بلکہ اس سے بھی ابترھے -
*مزید نقصانات*
- 1⃣بینائی کی کمزوری
- 2⃣پچکے گال زرد چہرہ
- 3⃣ پٹھوں کی کمزوری
- 4⃣ بدن کا دبلا اور پتلا ہونا
- 5⃣سردرد اور چکر آنا 6⃣ باربار زکام میں مبتلا ہونا
- 7⃣ خون کی کمی
- 8⃣ زانو کا سست ہونا
- 9⃣آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا
- 🔟 چہرے کا زرد ہونا
- ⏬ شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا
- ⏬چہرے پر دانہ نکلنا
- ⏬ نیند میں اختلال پیدا ہونا اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا اس کے علاوہ جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں -
-----------------------------------------
*نفسانی نقصانات*
------------------------------------------
- 1⃣حافظه کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا ـ
- 2⃣اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا هے
- 3⃣ دل شکستگی: دل شکستگی کے نمایاں علائم میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے ـ
- 4⃣ جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی
- ⏬ مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا
- ⏬ دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصله نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور آمدورفت کے مقابله میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے 5⃣ زندگی سے ناامید ہوناـ
- 6⃣قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سےکھو دینا
- 7⃣تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا
Note: all the credit goes to facebook group of nofap urdu
0 Comments