Best Diet During Challenge | چیلنج سٹارٹ کرنے کے بعد کیا خوراک استعمال کرے؟

 السلام علیکم بھائیوں

Best Diet During Challenge



 چیلنج شروع کرنے کے بعد سب سے ضروری ہے آپ اچھی خوارک کھاۓ نا مناسب اور بے ٹائم کھانے سے پرہیز کرے ایک روٹین بناۓ تب آپ کا چیلنج اور بھی زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔

جن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے 


 سب سے پہلے تو تیز مرچ مصالحہ والی چیزیں، زیادہ آئلی چیزیں، فاسٹ فوڈ، چکن، جنک فوڈ ہر قسم کا، اور بوتلیں
 جو چیزیں کھانی ہے

 فروٹس،سبزی، سلاد، دیسی گھی، دودھ، دہی، انڈہ،، بڑا گوشت، چھوٹا گوشٹ، قیمہ، ڈرائی فروٹس، ملک شیک، فریش جوس

روٹین :-

 صبح کے ٹائم جلدی اٹھیں خالی پیٹ آدھا کلو دہی کھاۓ اس کے بعد واک پر نکل جاۓ جب واک مکمل کرے گے تو کچھ دیر بعد آپ کو بہت زبردست بھوک لگے گی، نوٹ ( اگر آپ کو معدہ کی پرابلم ہے تو وہ بھی ٹھیک ہو جاۓ گی ڈیلی ایسے دہی کھانے سے) اس کے بعد آپ ناشتہ کریں پیٹ بھر کر دو سے تین روٹیاں لازمی ہے ساتھ میں دو ابلے ہوۓ انڈے کھاۓ اگر روٹی دیسی گھی والی ہو تو بیسٹ ہے، ناشتہ کرنے کے بعد اپنی روٹین کے مطابق جو کرتے ہیں وہ کیجیے اگر فارغ ہے تو پھر لیٹے نہیں کسی نا کسی کام میں خود کو مصروف کرے، اس کے بعد دوپہر میں ظہر کے بعد کھانا کھائیں رائتہ سلاد کے ساتھ اور اس. میں پیاز کی مقدار زیادہ ہو سلاد میں پھر مغرب کے ٹائم فروٹس وغیرہ کھاۓ اگر چاہتے ہیں موٹا ہونا تو نیم گرم دودھ کے ساتھ چھ کیلے کھائیۓ شیک نہیں بنانا ویسے ہی کھانے ہے علیحدہ علیحدہ،
 اس کے بعد رات کا کھانا کھاۓ عشاء کے بعد اور پھر فوراً لیٹنا نہیں واک کرے جو کھایا ہے وہ ہضم ہو پھر اس کے بعد آ کر لیٹے اور پھر جلدی سوۓ جلدی اُٹھیں اور اگلے دن سے وہی روٹین، اب یہاں پر دو باتیں مدِنظر رکھیے اور جان لیجیے کہ جو بھی کھاۓ کھانے کے بعد مردوں کی طرح گرتے نا پھرے اسے لازمی ہضم کرے اور چیلنج پر فوکس رکھیں کیونکہ آپ یہ سب کرنے کے بعد بھی اگر ریلیپس کر دے گے تو ساری محنت ضائع ہو جاۓ گی، اور بہترین یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو ایکسرسائز لازمی کرے،

Note: all the credit goes to facebook group of nofap urdu 

https://www.facebook.com/groups/359748345735798/

Post a Comment

0 Comments