#ہومو او_سی_ڈی کیا ہے ۔۔۔۔ !

کیا آپ اپنا جنسی رجحان دوسروں سے الگ پاتے ہیں ؟

ہومو ڈیوس


کیا آپ نا چاہتے ہوئے بھی اپنے ہم جنس کے لوگوں کی طرف راغب ہوتے ہیں ، attract ہوتے ہیں ؟

 کیا آپ خوابوں خیالوں میں تو ہم جنس کے ساتھ دوران سیکس بھرپور جنسی مزا محسوس کر سکتے ہیں مگر حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے ؟

 1: ہمارے دماغ میں ایک نرم سا گلینڈ ہوتا ہے جسے "HYPOTHALAMUS" کہا جاتا ہے ۔ یہ سیدھا یا ڈائریکٹلی دماغ سے منسلک/ریلیٹڈ ہوتا ہے ۔ یہ آپ میں سیکس کی خواہش ابھارنے کے ساتھ ساتھ آپ کے جنسی میلان/ sexual orientation کا تعین کرنے کا ذمہ دار بھی ہوتا ہے ۔ 

 2: ہمارے جذبات ہارمونز پر ہی منحصر کرتے ہیں ۔ جب کوئی شہوت انگیز چیز دیکھی یا محسوس کی جاتی ہے تو اس دماغی حصے یعنی HYPOTHALAMUS کے ریسپٹرز/ receptors فوراً اس کو پہچان کر دل کو کیمیکل خارج کرکے حکم دیتے ہیں کہ وہ آپ کی شرمگاہ کی طرف خون کی گردش زیادہ کر دے ، (چونکہ ہمارے آرگنز کی واحد غذا خون ہے) تاکہ اس میں موجود خون کی نالیاں اور دماغی شریانیں ایکٹیو ہو سکیں اور اس کے مسلز جنسی عمل کے لیے اچھے سے تیار ہو سکیں ۔ 

3: کسی ٹینشن یا سٹریس کے زیر اثر ہمارا HYPOTHALAMUS گلینڈ کچھ دیر کے لیے deactive ہو جاتا ہے/ کام کرنا چھوڑ جاتا ہے ۔ اس کی مثال یوں دی جاسکتی ہے کہ ; دوران امتحان یا پیپر آپ کے سامنے اگر شہوت انگیز مواد سامنے آ بھی جائے ، یا کوئی ایسا خیال آ بھی جائے تو آپ امتحان کی ٹینشن کی وجہ سے سیکچولی ایکٹیو نہیں ہو پاتے ۔اسی طرح جب بار بار ایک آدمی کو اچانک ٹینشن کا دھجکا/sudden stroke ملتا ہے تو دباؤ میں آکر یہ گلینڈ ڈیل ایکٹیو ہو جاتا ہے ، بعد میں خود کو سٹارٹ کرنے اور نارمل کرنے کے لیے یہ خود کوشش کرتا ہے مگر باہر سے سٹریس اس پر دباؤ ڈال رہی ہوتی ہے تو وہ اپنی کوشش میں کامیاب ہو کر ایکٹیو تو ہو جاتا ہے مگر اس میں کچھ کیمیائی مادے کم زیادہ ہو جاتے ہیں ، آپ مثالی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ resistance کے دوران اسے زخم آ جاتے ہیں ۔
 4: یہ اس زخمی حالت میں صحیح سے کام نہیں کر پاتا اور آپ کے جنسی معاملات نارمل انسانوں کی طرح نہیں رہتے جیسا کہ ایک بیمار انسان نارمل نہیں رہتا ۔ اسی کے نتیجے میں Sexual Orientation یا جنسی میلان کے ابنارمل ہونے کی بیماری نمودار ہوتی ہے جسے کہ #ہومو_او_سی_ڈی/ Homo-OCD کہا جاتا ہے ۔ 5: #علاج ؛ جیسے کہ اگر آپ کو بخار آ جائے تو پہلے پتا لگایا جاتا ہے کہ آیا بخار پیٹ کی خرابی یا گلے کی خرابی وغیرہ سے تو نہیں ہوا ، اگر ایسا ہو تو پہلے ان امراض (بخار کی وجوہات) کو ختم کیا جاتا ہے ، پھر بخار کی دوا دی جاتی ہے ۔ اس طرح سب سے پہلے ہم اس گلینڈ کے خرابی کی وجہ یعنی 'ڈپریشن اور سٹریس' کو ختم کرتے ہیں ، اگلے مرحلے میں ہم کچھ ایسی دوائیاں دیتے ہیں جو کہ اس گلینڈ کا کیمیکل امبیلنس ٹھیک کر دے یعنی اس کے گھاؤ بھر دے اور انسان کا جنسی میلان یا Sexual Orientation ٹھیک ہو جائے ۔ اس کا کامیاب علاج پاکستان میں دوائیوں اور کاؤنسلنگ کے ذریعے موجود ہے ۔ نوٹ ؛ کچھ لوگوں میں جب وہ ماں کے پیٹ میں ہوتے ہیں تو ماں کے سٹریس لینے سے ان کے اس دماغی حصے پر اثر پڑتا ہے اور وہ اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں اور #پیدائشی طور پر ان کا جنسی میلان اوروں سے الگ ہوتا ہے ۔

Note: all the credit goes to facebook group of nofap urdu 

https://www.facebook.com/groups/359748345735798/

Post a Comment

0 Comments