جلق ومشت زنی-
اپنے ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو باربار حرکت دینے ملنے اور سہلانے سےعضوخاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کرکے منی خارج کردینے کانام جلق یا مشت زنی کہلاتا ھے*
------------------------------------------
*مشت زنی کے اسباب وعلاج*
------------------------------------------
جلق کی عادت کا اصل سبب
اور محرک تو جنسی جزبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر
دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے مشت زنی کرنے والااس جرم کا باربارمرتکب ہوتا ھے
*اکثر اس کی برائ کو محسوس کرتے ہیں لیکن شیطانی وساوس کی وجہ سےیہ خیال کرتے ھیں کہ بس آج تو اس کام کوکرلوں پھر آئندہ کبھی نہ کروں گا ان* *کومعلوم ہوناچاہھئے کہ وہ یہی سوچتے رہیں گےتوکبھی اس کام کونہ چھوڑ سںکیں گے*
*چندمنٹ لذت حاصل کرنے والوں کو معلوم ہوناچاہیئے کہ وہ جس فعل کو باعث لذت سمجھ رہئے ھیں وہ دراصل لذت نہیں بلکہ بیشماربیماریوں کا پیش خیمہ ھے جس فعل کو کرنے سے آج وہ دومنٹ خوش ہورہے ھیں کبھی یہی فعل انہیں سالوں رلائے گا
*
------------------------------------------
*جلق مشت زنی کے نقصانات*
------------------------------------------
حدیث شریف میں رسول پاک صلیٰﷲ علیہ وسلم نے فرمایا *(ناکح الیدملعونٌ)یعنی ہاتھ سے منی خارج کرنے والا ملعون ومردورد ھے*
عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں
اپنے ہاتھ سے مادہ خارج کرنے والابعدمیں اپنے آپ کو کوستا رہتا ھے اور ذہنی اذیت کا شکار ہوجاتا ہے ذہنی مریض بن جاتا ھے عضوتناسل کاسائز چھوٹا ہونا شروع ہوجاتا ھے
اس بدعات کا شکار باربار منی کے اخراج کی وجہ سے اپنے مادے کو کنٹرول نہیں رکھ پاتا اس کے مادے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ھے اور جب وہ پاخانہ کرنے بیٹھتا ھے توذرا سی زور لگانے سے کسی سے فون پر بات کرنے سے منی خارج ہوجاتی ھے ذرا سی رگڑ کپڑے کو گندہ کردیتی ھے
منی کے کثرت سے اخراج کی بناپر جسم کے تمام اعضاء دن بدن کمزور ہونا شروع ہوجاتے ھیں جسم کی چستی ختم ہوجاتی ہےاور سستی غلبہ پالیتی ھے
Note: all the credit goes to facebook group of nofap urdu
0 Comments