آج پھر مشت زنی اور پ و ر ن کے نقصانات اور چیلنج سے حاصل ہونے والے فوائد پر کچھ لکھنے کے لئے فارغ وقت ملا ۔
دوستوں ہمیشہ کی طرح میں آپ سے اپنا سٹوری شیئر کرنا چاہتا ہو ہا میں نے پہلے بھی بہت سے پوسٹیں کی تھی لیکن ایک دن میں نے تمام گروپس سے اپنے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کی تھی۔چونکہ 15 ماہ اور کچھ دن ہوئے کے میں نے یہ کام چھوڑ دیا ہے اور الحمدللہ بہت ہی پرسکون زندگی گزار رہا ہو۔لیکن کھبی کبھار گروپ کو وقت دیتا ہو تاکہ دوسرے لوگوں میں بھی چیلنج شروع کرنے کا حوصلہ پیدا ہو جائے۔
تو پہلے کی طرح آج بھی میں اپنا سٹوری اس جملے سے شروع کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے تقریباً 20 ,21 سال اس کام میں اپنے آپ کو برباد کیا ہے اور بلوغت سے پہلے میں نے یہ کام شروع کیا تھا
نہ میں نے یہ کام کسی سے سیکھا ہے اور نہ کسی نے سکھایا ہے پتہ نہیں کس طرح میں اس لت میں مبتلا ہوا لیکن یہ میرے پاس ہونے والا ایک بہت بڑا حادثہ تھا ۔
جب میں نے پہلے بار یہ کام کیا اور آہستہ آہستہ اس کام کا عادی بن گیا ۔
کاش اگرمیں نے یہ کام نہ کرتا تو آج میں بہت باعزت مقام پر کھڑا ہوتا۔
چونکہ میں ایک قابل اور ذہین طالب علم تھا اور چھ، سات سال تک اپنے کلاس کا پوزیشن ہولڈرز میں سےب تھا
نویں کلاس تک میرے پڑھائی بہت اچھی تھے لیکن اس کے بعد مجھے سے ناکامیوں کا سامنا ہوا کہ پھر مجھے واپس لوٹنا تقریباً ناممکن ہوا ۔
بہرحال میٹرک پاس کیا تقریباً 67 فیصد نمبروں کے ساتھ
لیکن کالج اور ایف ایس سی میں مکمل ناکام رہا یہ میرے زندگی کا ایک انتہائی کٹھن مرحلہ تھا جب پہلے دفعہ فرسٹ ائیر میں میرے دو پیپر فیل آئی اس سے پہلے نہ کسی ٹیسٹ امتحان میں میرا کوئی پیپر فیل آیا تھا اور نہ سالانہ امتحانات میں بہرحال ایف ایس سی 51'فیصد نمبروں سے کلئیر کیا تو میرے پڑھائی کا سلسلہ اختتام کو پہنچا۔
چونکہ میں نے بلوغت سے پہلے یہ کام شروع کیا تھا تو جب میں نے تعلیم چھوڑ دیا تو اس وقت تک 16,17 سال تک میں اس گندی لت میں پڑا رہا اور پڑھائی چھوڑنے کے بعد بھی تین چار سال مزید اس کام میں لگا رہااس دوران میں نے جن مسائل اور مشکلات کا سامنا کیا وہ درجہ ذیل ہیں
ٹینشن ڈیپریشن،تنہا پسندی، دل کی دھڑکن کا یک دم تیز ہونا بے جان خوف، شرمیلا پن، ہجوم میں جانے سے گھبرانا، معدے کے بہت سارے مسائل بے رونق چہرا ، بولنے کے لئے الفاظ کے کمی مطلب کسی کے ساتھ بات کرنے کے حوصلہ نہ ہونا خود اعتمادی کی کمی، حافظہ کی کمزوری، جسم ھڈیوں کا ڈھانچہ کی طرح بننا مطلب وزن میں کمی اور پیشاب کی بعد منی کی قطاروں کا مسلئہ
بے جان چھوٹا اور پتلا عضوخاص منی کا پتلا ہونا اور دیگر بے شمار جسمانی اور جنسی مسائل۔
چیلنج سے حاصل ہونے والے فوائد اوپر بیان کئی ہوئے تمام مسائل کا خاتمہ
روحانی سکون ،خود اعتمادی میں اضافہ ،آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا حوصلہ مطلب پہلے جب کسی سے بات کرتے تھے تو میں ان کے چہرے کو نہیں دیکھ سکتا تھا اگر حقیقت سے پردہ اٹھایا جائے تو مشت زنی کرنے والا انسان صرف غلط سوچوں کا ہیرو ہوتا ہے جب وہ مشت زنی کرتا ہے وہ اپنے ذہین میں ایک غلط نقشہ بنتا ہے کے میں نے فلاں لڑکے کے ساتھ اس طرح کرتا ہو یا فلاں کڑکی کے ساتھ لیکن اس میں نہ خوبصورت لڑکی کو دیکھنے کا حوصلہ ہوتا ہے نہ لڑکے کو مطلب مشت زنی کرنے والا انسان جب مشت زنی کرتا ہے تو وہ اپنی ذہین میں مختلف نقشے بناتے ہیں لیکن حقیقت میں اس میں ایسا کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا اگر کسی کے اد ازاری ہوئے ہے تو اس کے لئے معازرت خواہ ہو یعنی مشت زنی ایک فیلمی ایکٹن کی طرح ہے
اور سب سے بڑا نقصان یہ ہے کے انسان لڑکیوں کی بجائے لڑکوں میں انٹرسٹ ہوتا ہے۔
بس مشت زنی کی لت میں مبتلا ہونے والا شخص زندگی کی حقیقی خوشیوں سے محروم ہوتا ہے بار بار انزال سے جسم کی خوبصورتی ختم ہو جاتے ہیں اور چہرہ انتہائی منحوس بن جاتا ہے آنکھیں اندر دھس جاتے ہیں اور انسان کی چہری سے کشش ختم ہو جاتے ہیں ۔
مشت زنی کرنے والا انسان قابل رحم ہوتا ہے ۔
اب آتے ہیں ان لوگوں کی طرح جنہوں نے بہت زیادہ مشت زنی کیا ہو اور وہ بالکل زندگی سے مایوس ہو چکے ہیں تو شاید ان کے لئے میں ایک مثال ہو وہ لوگ بھی چیلنج شروع کریں شائد گروپ میں 20 سال تک یہ کام کرنے والے بہت کم ہوگے تو جن دوستوں نے دس ،دس ،پندرہ ، پندرہ سال تک یہ کام کیا ہے تو میرا ان لوگوں کو یہ پیغام ہیں کہ آپ یہ کام چھوڑے اور آپ ایک فیلمی زندگی سے باہر آکر حقیقی زندگی کی خوشیوں سے لطف اٹھائیے۔بس آپ صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کریں اور زندگی بھر کے لئے یہ کام چھوڑے ایک پرسکون زندگی آپ کے انتظار میں ہے
یاد رکھیں چیلنج صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی رضاء کے لئے کرنا چاہیے
چیلنج میں ذکر واذکار کترت سے پڑھیں اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کرے نماز ہر حال میں نہ چھوڑیں اگر ممکن ہے تو روزانہ 200 مرتبہ سوره اخلاص، 100 مرتبہ درود ابراھیمی,1000 مرتبہ استغفار اور دوسرے اذکار جتنا ہو سکے کثرت سے پڑھیں۔
روزانہ 30 منٹ تک ایکسرسائز کریں اور صبح نہار منہ 2 گلاس گرم پانی جتنا گرم آپ پئیں سکتے ہو ناشتہ سے 40 منٹ پہلے تک۔
چیلنج کے دوران آپ کو مختلف مسائل کا بھی سامنا ہو سکتا ہے لیکن آپ کو ہر حال اپنا چیلنج جاری رکھنا۔ ہوگا
چیلنج کے دوران سب بڑا مسلہ جو آپ کو تنگ کر سکتا ہے زیادہ احتلام ہے چونکہ زیادہ مشت زنی کی وجہ سے عضوخاص کی حثاثیت انتہائی بڑھ جاتا ہے اس لئے انسان کے آنکھیں بند ہوتے ہیں غلط خواب آنے لگتے ہیں کھبی کبھار تو ایک رات میں دو تین مرتبہ انسان کو احتلام ہو جاتا ہے لیکن آپ کو اپنا چیلنج جاری رکھنا ہو گا جیسا آپ کا چیلنج آگے بڑھتا ہے عضوخاص کی حثاثیت کم ہو کر احتلام کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آخر کار نارمل حالت میں آجاتے ہے
بہت سے لوگ عضوخاص کی لمبائی اور موٹائی کے بارے میں فکرمند ہوتے ہیں لیکن جہاں تک میرا علم ہے اگر عضوخاص تناؤ کی حالت میں 3 انچ ہے تو سائنسی لحاظ سے یہ بالکل نارمل ہے اور موٹائی کا بھی کوئی مسلئہ نہیں مطلب اگر موٹائی ایک انچ کی نزدیک ہے تو ٹھیک ہے ہا ایک کامیاب جنسی ملاپ کے لئے سختی ضروری ہے۔
بس آپ کو حکیموں کے پچھے بھاگنے کے بجائے آپ خوراک پر توجہ دینے چاہیے مطلب آپ کو اپنے خوراک میں پھل اور سبزیاں استعمال کرنا چاہیے
خوشک میوجات اور بیج والے پھل جیسا کہ اخروٹ
بادام وغیرہ ہے اس کے استعمال میں اضافہ کرتا چاہئے۔
کیونکہ بیجوں سے بیج ( بچے) پیدا ہوتے ہیں مطلب اگر آپ اخروٹ کھاتے ہو تو جو سپرمز ہے اس میں اضافہ ہو سکتا ہے
اگر آپ غیر شادی شدہ ہوں تو آپ کو کوئی علاج کی ضرورت نہیں بس صرف زندگی بھر کے لئے یہ کام چھوڑ دیں ہا جب شادی ہو جائیں اور اگر کوئی مسلئہ ہوتا تھا تو پھر کسی مستند ہمیوفیتک ڈاکٹر یا کسی اچھے حکیم سے علاج بھی کرے لیکن اگر آپ غیر شادی شدہ ہوں تو آپ کو علاج کی ضرورت نہیں۔
اپنا لائف سٹائل change کریں اور آج ہی سے زندگی کا نیا سفر شروع کریں کیونکہ پتہ نہیں کہ موت ہم کو کب آئے گے اور کس حال میں آئے گے اللہ نہ کرے کہ ہم کو اس حالت میں موت جائے تو دنیا کی زندگی بھی برباد اور آخرت کی زندگی بھی برباد اللہ تعالیٰ نے ہمیں موقع دیا ہے اس موقع سے فایدہ اٹھانا چاہیے میں نے بہت سے نوجوان دیکھیں جس کو کل توبہ کرنا تھا لیکن کل زندگی نے اس کا ساتھ نہیں دیا ، میں نے بہت سے نوجوان ایسے دیکھیں جن کو شادی کی بعد توبہ کرنا تھا اگر وہ مشت زنی جیسے گناہ میں مبتلا تھے تو شادی کی بعد ان کو یہ گناہ چھوڑنا تھا اور اپنی عمل کی اصطلاح کرنا تھا لیکن انھوں نے اپنی شادی نہیں دیکھی مطلب شادی سے پہلے زندگی نے ان کا ساتھ دینا چھوڑ دیا ۔
میں نے بہت سے نوجوان ایسے دیکھیں جو والدین کے اکلوتے بیٹے تھے لیکن شادی سے پہلے ، شادی کے دن یا شادی سے چند دن بعد دنیا سے رخصت ہوگئی جس کے موت نے ہر آنکھ کو پر نم کیا
بلکہ دو تین دوست ایسے تھے جو ہمارے ساتھ ایک کلاس میں پڑھتے تھے وہ حادثوں میں جوانی میں وفات پا گئے ۔مطلب میں نے اپنے زندگی میں بہت سے ایسے نوجوان کی نمازی جنازوں میں شرکت کی جو ہر لحاظ سے ہم سے ہزاروں درجے بہتر تھے مطلب وہ جسمانی لحاظ سے ہم سے توانا تھے وہ ہم سے ہوشیار اور تعلیم یافتہ تھے لیکن زندگی نےان کا ساتھ دینا چھوڑ دیا بس زندگی میں ہر قد انسان کے لئے کسی خطرے سے کم نہیں اگر ہم گاڑی میں بیٹھ کر سفر پر نکلتے ہیں تو کسی کے پاس یہ گارنٹی نہیں کہ وہ دوبارہ زندہ اپنے گھر میں آئے گا یا اس کا جنازہ آئے گا یا خدانہ خواستہ اس کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آئے گا کہ وہ زندگی بھر کے لئے معذور ہو جائے گا ۔
مطلب اگر سانس ہے تو چانس ہے۔
اگر یہ سانسیں روک گئے تو چانس ختم ہوگیا پھر آخرت میں افسوس کی سوا کچھ نہیں ہوگا۔
تو آج ہی سے چیلنچ شروع کریں
اگر پوسٹ پسند آئی تو کمینٹس ضرور کریں یا کم از کم پوسٹ کو لائک ضرور کریں اس سے مجھے کوئی فایدہ نہیں نہ مجھے کوئی شہرت ملتے ہیں نہ کوئی پیسہ لیکن صرف یہ جان کر مجھے خوشی ہوگی کہ کتنے لوگوں نے میرا پوسٹ پڑھا اس سے میرا حوصلہ افزائی بھی ہو جائے گا اور آنے والے وقتوں میں مزید تفصیل سے اس بارے میں لکھوں گا۔
0 Comments